ارزاں بین الاقوامی کالیں
پاکستان کو ارزاں بین الاقوامی کالیں

مفت کالیں ( فقط موبائل فونوں سے)![]()
پاکستان میں لینڈ لائنوں پر کال کرنے کے لئے 4p فی منٹ ![]()
پاکستان میں موبائل فونوں پر کال کرنے کے لئے 4p فی منٹ![]()
BTکی بہ نسبت 80% بچائیں ![]()
کسی اندراج کی ضرورت نہیں۔![]()
فی سیکنڈ بلنگ![]()
اپنا موجودہ نمبر برقرار رکھیں ![]()
فقط 0844 906 0044 پر ڈائل کریں
پاکستان کو ارزاں فون کرنا کبھی اس سے زیادہ آسان نہ تھا۔ آپ کو اپنی تفصیلات کے اندراج یا ایک اکاؤنٹ کھولنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم آپ سے کریڈٹ کارڈ کی تفصیل نہیں پوچھتے اور آپ کو بل نہیں بھیجتے۔
آپ کو فقط ایک یوکے کی لینڈ لائن یا موبائل فون اور ایک متعلقہ رسائی نمبر درکار ہے۔ پھر آپ کو فقط یہ کرنا ہے کہ ہمارا ایک رسائی نمبر ڈائل کریں، ٹون کا انتظار کریں اور پھر مطلوبہ نمبر ڈائل کریں۔ پھر آپ کی یو کے کی لینڈ لائن سے پاکستان کو کالوں کی قیمت فقط 4p فی منٹ ہو گی ، یا اگر آپ اپنے موبائل فون سے ڈائل کر رہے ہوں تو موبائل فون سے ایک معیاری موبائل کال کی قیمت میں ہوگی – BT کی نسبت 80% بچائیں
یہ کیسے کام کرتا ہے؟
رسائی نمبر 0044 پر فون کریں
- ایک یو کے لینڈ لائن سے: پاکستان کی لینڈلائنوں اور موبائل فونوں کے لئے 0844 906 0044 ڈائل کریں۔
- ایک یوکے موبائل سے: پاکستان کی لینڈلائنوں کے لئے 07744 88 0044 ڈائل کریں۔
کسی سائن اپ یا اندراج کی ضرورت نہیں ! فقط ڈائل کریں !
آپ کو ہماری خدمت استعمال کرنے کے لئے کسی سائن اپ یا اندراج کی ضرورت نہیں، کوئی PIN نمبر، پاس ورڈ یا سالانہ اخراجات نہیں ہیں۔ چنانچہ کیوں نہ اس کو ابھی آزمایا جائے؟ ہمارے مندرجہ بالا رسائی نمبروں کو استعمال کرکے ہندوستان فون کریں۔
پاکستان فون کرنا اتنا ارزاں کیسے ہے اور گرفت کہاں پر ہے؟
کوئی گرفت نہیں ہے ! ہم فقط آپ کی کال کا رُخ اپنے پلیٹ فارم کے ذریعے موڑ دیتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ آپ BT کی بین الاقوامی کالوں کے مہنگے اخراجات سے بچ جاتے ہیں۔
میرا بل کیسے بنتا ہے؟
تمام کالوں کا بل ٹیلیفون کی خدمت کے فراہم کنندہ کے ذریعے ان کی متعلقہ 0844 اور 07744 کی شرحوں سے بنتا ہے۔ لینڈ لائن کی رسائی کے نمبروں کی شرحیں جو ہم شائع کرتے ہیں وہ BT کی لینڈ لائن کی ہوتی ہیں تا وقتیکہ آپ BT کی ایک معیاری لینڈ لائن استعمال نہ کررہے ہوں، براہ مہربانی ڈائل کرنے سے پہلے چیک کر لیں۔ براہ مہربانی اپنے موبائل فون کی خدمت کے فراہم کنندہ سے اس بات کا یقین کرنے کے لئے پڑتال کر لیں کہ ہمارے موبائل کے رسائی نمبر کو کی گئی کال آپ کے مفت کراس نیٹ ورک منٹوں کے جزو کے طور پر شامل ہے یا نہیں۔ جب آپ کو آپ کا بل موصول ہوگا، تو آپ دیکھیں گے کہ آپ نے ہمارا رسائی نمبر ڈائل کیا ہے اور کالوں کی قیمت ہماری ویب سائٹ میں دی گئی شرحوں کے مطابق لگائی گئی ہو گی۔
میں اپنے نیٹ ورک پر موبائل کالیں مفت ہونے کے بارے میں کیسے چیک کر سکتا ہوں؟
فقط اپنے نیٹ ورک کو فون کریں اور ان سے پوچھیں آیا ہمارے موبائل رسائی نمبر - 07744 88 0044 کی آپ کے مفت منٹوں میں اجازت ہے یا نہیں۔ اگر یہ شامل نہ ہو تو زیادہ تر صورتوں میں ہمارے نمبر پر فون کرنا براہ راست بین الاقوامی فون کرنے کی بہ نسبت پھر بھی ارزاں ہوگا۔ مثلاً ہوسکتا ہے ہمارے 07744 نمبر پر فون کرنے کی قیمت 20p فی منٹ ہو لیکن ایک براہ راست بین الاقوامی فون کی قیمت عموماً 30p فی منٹ سے زیادہ ہوگی !
موبائل خدمت کے فراہم کنندگان کے معاونتی نمبر مندرجہ ذیل ہیں:
| 0870 241 02 02 | O2 |
| آپ کے موبائل سے 789 یا ایک لینڈ لائن سے 0845 6000 789 | Virgin Mobile |
| آپ کے موبائل سے 191 یا ایک لینڈ لائن سے 08700 700 191 | Vodafone |
| آپ کے موبائل سے 150 یا ایک لینڈ لائن سے 07973 100 150 | Orange |
| آپ کے موبائل سے 150 یا ایک لینڈ لائن سے 0845 412 5000 | T-Mobile |
کیا آپ کی کوئی ویب سائٹ یا بلاگ ہے؟
کیوں نہ اپنے ملاقاتیوں، دوستوں اور اہل خاندان کو بتایا جائے کہ پاکستان کو ارزاں کالیں کیسے کی جائیں؟
یہ آسان ہے ! فقط اس HTML کوڈ کو اپنے ویب صفحے پر نقل کر دیں۔
یہ ایسے دکھائی دے گا
اپنے دوستوں اور خاندان کو پاکستان میں فقط 4p فی منٹ میں فون کریں !
پاکستان کو ارزاں کالیں ، طریقہ جاننے کے لئے یہاں پر کلک کریں !
شرائط و ضوابط
فون کرنے والوں کو ارزاں بین الاقوامی کالیں (Cheap International Calls )کرنے سے پہلے انہیں بل ادا کرنے والوں کی جانب سے اجازت کو یقینی بنانا چاہئے ۔ تمام کالوں کا بل آپ کی ٹیلیفون کی لائن اور موبائل کا فراہم کنندہ اپنی موزوں 0871 ، 0844 ، 09 اور 07744 کی شرحوں سے بناتا ہے۔ یہ قیمتیں BT کی لینڈ لائن سے اخذ کی جاتی ہیں اور پینس فی منٹ میں ہوتی ہیں ، قیمتیں اور دستیابی دیگر نیٹ ورکوں سے مختلف ہو سکتی ہیں۔
کالوں کی قیمت ارزاں کالوں کی خدمت کے ساتھ رابطہ ہونے کے وقت سے لگائی جاتی ہے ، اس لئے ہم آپ کو مشوررہ دیں گے کہ اگر آپ کی کال مشغول ملے یا جواب موصول نہ ہو، تو تھوڑے وقفے کے بعد ہینڈ سیٹ کو رکھ دیں۔
ہم پرفریب کالوں کو منقطع کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ یہ خدمت دستیابی کے ساتھ مشروط ہے۔
یہ خدمت Wavecrest کے ذریعے 0044.co.uk کو مہیا کی جاتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی مشکلات درپیش ہوں یا بلوں کے متعلق استفسارات کے لئے برائے مہربانی 0870 800 5257 پر Wavecrest سے رابطہ کریں۔
Wavecrest کی خدمت کو استعمال کرتے وقت ہونے والی مشکلات کے لئے 0044 کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا ئے گا۔